تحریر: ڈاکٹر حفیظ الحسن وقت اس کائنات کا سب سے بڑا معمہ ہے۔ وقت دراصل کیا ہے۔؟ دو واقعات کے بیچ جو ہے وہ وقت ہے۔ سورج ابھی سوا نیزے پر تھا اب غروب ہونے کو ہے۔ ان دو واقعات میں جو گزرا ہے وہ وقت ہے۔ آپ ابھی جواں ہیں، کچھ عرصے میں بوڑھے ہو جائیں گے۔ آپکی جوانی اور بڑھاپے کے بیچ جو ہے وہ دراصل وقت ہے۔ کائنات ابھی بگ بینگ سے وجود میں آئیں اور اب یہاں کئی کہکشائیں ، ستارے، سیارے، زمین اور زندگی ہے، ان سب واقعات کے بیچ جو گزرا وہ وقت ہے۔ سائنس کے مطابق وقت بگ بینگ سے شروع ہوا۔ اُس